سوہاوہ
جہلم تھانہ سوہاوہ پولیس کی اہم کارروائی،مؤثر پیٹرولنگ اور اسنیپ چیکنگ کے دوران EPP ایپ کی مدد سے اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم تھانہ سوہاوہ پولیس کی اہم کارروائی،مؤثر پیٹرولنگ اور اسنیپ چیکنگ کے دوران EPP ایپ کی مدد سے اشتہاری مجرم گرفتار،مجرم چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں سال 2025 سےمطلوب تھا،
جہلم پولیس نے مؤثر پیٹرولنگ اور اسنیپ چیکنگ کے دوران جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے EPP ایپ کے ذریعے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا، گرفتار مجرم چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب تھا،
جہلم پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،
اشتہاری مجرمان کی گرفتاری اور جرائم کے سدباب کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر پولیسنگ کو بروئے کار لایا جا رہا ہے،قانون سے بھاگنے والوں کو ہر صورت گرفتار کیا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



