سوہاوہ
ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی پولیس کی اہم کارروائی،لڑائی جھگڑا کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے 02 ملزمان گرفتار

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی پولیس کی اہم کارروائی،لڑائی جھگڑا کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے 02 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج،
جہلم :- تھانہ ڈومیلی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج،
قانون کی بالادستی اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، قانون ہاتھ میں لینے اور شہریوں کے امن و سکون میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



