کرائمز

انصاف مانگنا خاتون پولیس اہلکار کو مہنگا پڑ گیا؟خاتون پولیس اہلکار معطل لائن حاضر

‎انصاف مانگنا خاتون پولیس اہلکار کو مہنگا پڑ گیا؟خاتون پولیس اہلکار معطل لائن حاضر
‎
جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی کی خاتون سینئر بزرگ پولیس اہلکار ساجدہ پروین نے پولیس انچارج کے مبینہ توہین آمیز رویے کے خلاف آواز اٹھائی،اور مرد پولیس اہلکار کے خلاف شکایت کی جبکہ نئے آنے والے سی پی او راولپنڈی سردار غیاث گل خان نے نوٹس لے کر شفاف تحقیقات کا حکم دیا مگر دو گھنٹے بعد خاتون پولیس اہلکار کو ہی نوکری سے معطل کر کے لائن حاضر کر دیا گیا خاتون پولیس اہلکار کو مرد پولیس انچارج خلاف شکایت مہنگی پڑ گئی۔
#donnews #foryou #photos #PunjabPolice #Rawalpindi
‎

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You