جہلم

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی نقدی 35 ہزار روپے برآمد

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری، تھانہ چوٹالہ پولیس کی اہم کارروائی،موٹر سائیکل چوری اور چوری کی متعدد وارداتوں میں متحرک سنعیرو گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،نقدی برآمد

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی نقدی 35 ہزار روپے برآمد کر لی گئی،ملزمان سے مزید تفتیش جاری،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You