اہم خبریںپاکستان

امید ہے معائنہ ٹیم کے دورے کے بعد پاکستان گرےلسٹ سےنکل جائے گا: بلاول

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایکشن پلانز کی تکمیل پر فیٹف کامتفقہ اعتراف قابل قدر، امید ہے معائنہ ٹیم کے دورے کے بعد پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے اپنے بیان میں کہا کہ اہداف پورے کرنے پر پوری ٹیم تعریف کی مستحق ہے، فیٹف کے اقدام سے پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید بڑھے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے فیٹف کے ایکشن پلان مکمل کئے، مستقبل میں بھی عملدرآمد جاری رکھیں گے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایکشن پلانز کی تکمیل پر فیٹف کامتفقہ اعتراف قابل قدر، امید ہے معائنہ ٹیم کے دورے کے بعد پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے اپنے بیان میں کہا کہ اہداف پورے کرنے پر پوری ٹیم تعریف کی مستحق ہے، فیٹف کے اقدام سے پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید بڑھے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے فیٹف کے ایکشن پلان مکمل کئے، مستقبل میں بھی عملدرآمد جاری رکھیں گے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You