جہلم

جہلم پولیس کا ڈالا کلچر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، تھانہ سٹی پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد، گاڑی قبضہ

جہلم پولیس کا ڈالا کلچر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، تھانہ سٹی پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد، گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی گئی،

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کے قبضہ سے ناجائز پسٹل 09 ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، جبکہ ملزم کی گاڑی بھی قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،

قانون کی خلاف ورزی اور قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور قانون کی بالادستی یقینی بنانا جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You