سوہاوہ

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مال مویشی فروخت کر کے حاصل کی گئی رقم برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ مال مویشی فروخت کر کے حاصل کی گئی 40 ہزار روپے نقد رقم برآمد کر لی،ملزم سے مزید تفتیش جاری،

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جہلم پولیس کی اولین ترجیحات ہیں،مویشی چوری سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی، جبکہ شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You