جہلم

78 سال بعد جھلم ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم کی اپ گریڈیشن کے کام کا آغاز ھو چکا ھے

78 سال بعد جھلم ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم کی اپ گریڈیشن کے کام کا آغاز ھو چکا ھے

جھلم (عبدالرحمن قادری ) ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم اونچائی کاجدید تقاضوں سے پلیٹ فارم کو اونچا کرنے کا کام 78 سال بعد باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ اہم منصوبہ جھلم کی سماجی تنظیموں کی اور عوامی حلقوں کی کاوشوں سے ریٹائرڈ میجر جنرل ڈاکٹر اظہر محمود کیانی اور وفاقی وزیر برائے ریلوے و خزانہ بلال اظہر کیانی کی خصوصی کوششوں سے عملی شکل اختیار کر رہا ہے۔
اس سلسلے میں آج ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت شیخ شاہد جلیل سیٹھی نے کی۔ اجلاس میں ڈاکٹر محمد اسد مرزا، محمد عمر بٹ، محمد ارشد مبارک، غضنفر علی اور عبدالغفور چوہان، انچارج ایدھی ویلفیئر سنٹر جھلم نے شرکت کی۔شرکاء نے اس منصوبے کو ضلع جھلم کے لیے ایک خوش آئند پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم اونچائی کے اپ گریڈیشن سے مسافروں کو بہتر سفری سہولیات میسر آئیں گی، شہریوں کو آسانیاں حاصل ہوں گی اور ضلع جھلم کی ترقی میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ مزید یہ کوششیں المرکز تنظیم ۔الفلاح تنظیم ۔اور جھلم شہر کی سب سماجی تنظیموں کی کاوشوں سے یہ کام شروع ھوا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You