سوہاوہ
ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد
ملزم کے قبضہ سے 520 گرام چرس برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لے لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،
نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے محفوظ رکھنے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،معاشرے میں منشیات کے پھیلاؤ میں ملوث عناصر کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



