اہم خبریں

گجرات پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف آپریشن جاری۔تھانہ رحمانیہ پولیس نے پتنگ

گجرات پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف آپریشن جاری۔تھانہ رحمانیہ پولیس نے پتنگ فروشی میں ملوث ملزم سے پسٹل 30بور اور پتنگیں برآمد کرلیں

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیرقیادت گجرات پولیس کا ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے۔جس میں ایس ایچ او تھانہ رحمانیہ انسپکٹر مجاہد فاروق اور ان کی پولیس ٹیم نے پتنگ فروشوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ملزم عدنان اشرف ولد محمد اشرف سکنہ عادووال سے پتنگیں اور پسٹل 30بور برآمدکرلیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You