اہم خبریںپاکستان

وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے۔انوار الحق کاکڑ

وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے۔انوار الحق کاکڑ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ بہترین تعلقات تھے، جنرل عاصم منیر وزیر اعظم آفس کا احترام کرتے ہیں۔میڈیا سے سابق وزیراعظم کی گفتگو

 اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے۔ایک انٹرویو میں سابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی کمی تھی، صرف 34 لاکھ میٹرک ٹن درآمد کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ بہترین تعلقات تھے،جنرل عاصم منیر وزیرِ اعظم آفس کا احترام کرتے ہیں، خفیہ ادارے عدالت کو جوابدہ نہیں ہیں، خفیہ ادارے صرف وزیرِ اعظم اور وزارت دفاع کو جوابدہ ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You