ڈیرہ غازی خان( ناصر محمود بیورو چیف ڈیرہ غازی خان ) ڈاکٹر فرخ چیمہ کوارڈینیٹراستحکام پاکستان پارٹی

ڈیرہ غازی خان( ناصر محمود بیورو چیف ڈیرہ غازی خان ) ڈاکٹر فرخ چیمہ کوارڈینیٹراستحکام پاکستان پارٹی جنوبی پنجاب نےملتان ڈسٹرکٹ کی تنظیم سازی کے لیے آرگنائزر کمیٹی تشکیل دے دی جس میں مرزافاروق جان؛محبوب سبحانی؛مخدوم شاھدھاشمی ایڈووکیٹ؛نقش حسین ؛یاسمین اکبر اورسعدیہ کنول ایڈووکیٹ شامل ہیں کمیٹی ممبران ضلع اور تحصیل کی تنظیم سازی 15دن کے اندر مکمل کرکے صوبائی قیادت کو اگاہ کریں گےاستحکام پاکستان پارٹی کی قیادت علیم خان کی ہدایت پر ائی پی پی کی
تنظیم سازی کے سلسلے میں عہدے داران ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں متحرک ،مختلف سیاسی جماعتوں کے سابق ٹکٹ ہولڈر نے پارٹی میں بہت جلد شمولیت کا عندیہ دے دیا،ملتان کی تنظیم سازی کے سلسلے میں ارگنائزنگ کمیٹی کے مرزا فاروق جان،محبوب سبحانی،مخدوم شاہد ہاشمی ایڈوکیٹ،نقش حسین،یاسمین اکبر،سعدیہ کنول ایڈووکیٹ متحرک ،عوامی حلقوں کا آ ئی پی پی پر بھرپور اعتماد کا اظہار،



