اہم خبریں

دینہ(ملک ندیم عباس) دینہ پولیس کی اہم کاروائی ۔مشہور چور زین تنویر گرفتار ۔موٹر سائکل برآمد

دینہ(ملک ندیم عباس) دینہ پولیس کی اہم کاروائی ۔مشہور چور زین تنویر گرفتار ۔موٹر سائکل برآمد ۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیرسرپرستی ۔انچارج چوکی سٹی دینہ ملک سجاد حسین ہمراہ ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے مشہور بدنام زمانہ زین تنویر ولد تنویر احمد سکنہ ٹھیکریاں دینہ کو گرفتار کیا اور اس کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائکل یونائٹڈ بھی برآمد کرلیا گیا ملزم زین تنویر کے خلاف جنگ زیر دفعہ 381/Aکے تحت مقدمہ درج کرکے جوڈیشل کردیا گیا دینہ پولیس نے کہا ہے کہ بحکم ڈی پی او جہلم و ڈی ایس پی جہلم عوام الناس کے مال و جان کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے جرائم پیشہ افراد کسی قسم کی رعائت کے مستحق نہ ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You