ڈیرہ غازی خان سے مکمل پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر پنجاب سردار ایوب خان کھوسہ

ڈیرہ غازی خان سے مکمل پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر پنجاب سردار ایوب خان کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مکمل پاکستان پارٹی کا نعرہ ایمان ،اتحاد، تنظیم، اور عدل میں مستقبل ہمارا اس نظریہ کو لیکر ہم قائد چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی صاحب کے ساتھ قدم سے قدم ملاکر کھڑے ہیں اور ڈیرہ غازی خان میں مکمل پاکستان پارٹی کا پیغام گھر گھر جا کر پہچانیں گے سردار ایوب خان کھوسہ نے مزید کہا کہ چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی محمد عبدالمتین ہاشمی صاحب نے پاکستان کے نوجوانوں کا مستقبل بہتر کرنے کے لیے آواز بلند کی ہے انشاءاللہ مکمل پاکستان پارٹی ملک کی بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھرے گی جلد انشاءاللہ ڈیرہ غازی خان میں ایک بڑا جلسہ ہونے والا جس کی قیادت مرکزی چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی صاحب کریں گے اور انکا شاندار استقبال کیا جائے گا ڈیرہ غازی خان میں ضلعی سیکرٹریٹ کا افتتاح بھی کریں گے پاکستان کی دیگر جماعتوں نے ماضی میں نوجوانوں کے حقوق کے لیے کچھ بھی نہیں کیا پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے ڈگری حاصل کی ہے لیکن نوکری نہیں ملتی ہے ہم نوجوانوں کے روزگار کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کریں گے سےانکے ساتھ ضلعی صدر شیخ سراج عامر بھی موجود ہیں
پاکستان زندہ باد
مکمل پاکستان میڈیا سیل
ڈیرہ غازی خان



