ڈیرہ غازی خان سے آزاد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 185 ڈیرہ غازی خان سابق چیئرمین

ڈیرہ غازی خان سے آزاد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 185 ڈیرہ غازی خان سابق چیئرمین لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پی ایف سی ڈپارٹمنڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی نے کہا کہ آج 2026 کی پہلی صبح کا آغاز ہوگیا ہے میری طرف سے اہل وطن کو نیا سال مبارک ہو اور دعا بھی کرتا ہوں کہ نیا سال پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بہترین ہو پاکستان میں بھائی چارہ اور امن و امان قائم رہے عامر محمود قریشی نے مزید کہا کہ تمام ترسیاسی اختلافات کو بھلا کر پاکستان کے لیے کچھ کرنا ہوگا نفرت کی سیاست کو ختم کیا جائےماضی میں جو کچھ بھی ہوا اسے بھلا کر ملک اور قوم کی خدمت کر نا ہوگی اس کہ پاکستان سے ہی ہماری پہچان ہے سب سے پہلے پاکستان ہے پھر سیاست ہے گالی گلوچ کی سیاست کو ختم کیا جائے ایک دوسرے پر تو ہمت نہ لگایں محبتوں کو پروان چڑھایا جائے پاکستان ہمیشہ قائم رہے گا جب تک پاکستان ہے تو دنیا قائم رہے گی اور پاکستان کی وجہ سے ہی پوری دنیا میں امن قائم رہے گا آئے مل کر اس قوم کی تقدیر بدلیں اور خدمت کریں
نیا سال 2026 کی آمد پر، ہم پاکستان کی ہم عوام کو ہم خوشیوں کا پیغام دیتے ہیں۔ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہمیں مشترکہ طور پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ حکومت کو تعلیم کی ترقی، اقتصادی ترقی، کرپشن کے خاتمہ، صنعتی ترقی، اور عوامی شعور کو بیدار کرنے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد



