پنڈدادنخان
ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کارروائی،خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے مقدمہ

ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کارروائی،خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان قلیل وقت میں گرفتار،مزید تفتیش جاری
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
خواتین کے خلاف جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں، متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی اور ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



