اہم خبریںپاکستان

چیئرمین ایچ ای سی مختار احمد کی مدت ملازمت میں توسیع۔

چیئرمین ایچ ای سی مختار احمد کی مدت ملازمت میں توسیع۔

ڈاکٹر مختار احمد یکم اگست 2025 تک چیئرمین ایچ ای سی کے عہدے پر فائز رہیں گے۔

راولپنڈی(نمائندہ نازش جبین)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) مختار احمد کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کر دی۔ چیئرمین ایچ ای سی مختار احمد کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر مختار احمد یکم اگست 2025 تک چیئرمین ایچ ای سی کے عہدے پر فائز رہیں گے۔واضح رہے ڈاکٹر مختار احمد نے جولائی 2022 میں چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کا عہدہ سنبھالا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You