اہم خبریںپاکستان

پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی: پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کو لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ کیلاش کمار پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو افسر ہیں۔وزیراطلاعات چودھری فواد حسین نے کیلاش کمار کو مبارک باد دیتے ہوئے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ آپ ہمارے لئے باعث فخر ہیں، پاک فوج زندہ باد۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You