پاکستان ایک مضبوط اور سچا ملک ہے۔ یہ دنیا میں واحد ملک ہے جس نے تمام اقلیتوں کو تحفظ دیا

پاکستان ایک مضبوط اور سچا ملک ہے۔ یہ دنیا میں واحد ملک ہے جس نے تمام اقلیتوں کو تحفظ دیا۔
پاکستان میں ہر وہ اقلیت جو پاکستان میں رہتی ہے اپنے اپ کو پاکستان میں محفوظا سمجھتی ہے انڈیا پاکستان پر جو بہتان لگا رہا ہے سراسر جھوٹ پر مبنی ہے وہ زبردستی جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے لیکن اللہ کا شکر ہے ۔ پاکستانی قوم پاکستانی فوج کو اللہ نے اتنا حوصلہ دیا ہے کہ سب سے پہلے وہ مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کو مذاکرات کے ساتھ حل کرنا جانتے ہیں اگر انڈیا اپنے ہتھکنڈوں سے باز نہ ایا تو انشاءاللہ اس کو ایسا منہ توڑ جواب دیا جائے گا اس سات نسلیں اس واقعے کو اور اس جنگ کو یاد رکھیں گے ۔ انشاءاللہ اسرائیل امریکہ اور انڈیا جیسے ممالک پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے پاکستان ایک اسلام کا قلعہ ہے اور اللہ نے اس کو لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے نام پر بنایا ہے۔پاکستان کا ہر نوجوان اپنی پاک ارمی کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح ٹھہرا ہوا ہے اگر کسی نے پاکستان کی طرف میلی انکھ سے دیکھا تو دیکھنے کے لیے وہ انکھیں ہی نہیں رہے گی انڈیا اور اسرائیل اپنا مکروہ ڈرامہ بند کریں جو کہ اس کی عوام نے بھی دیکھ لیا ہے اور پوری دنیا نے بھی دیکھ لیا ہے۔ پاکستانی فوج ایک ذمہ دار اور مضبوط فوج ہے اور اس کی عوام اس کے ساتھ ہمیشہ کھڑی رہے گی۔ہم سب کے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے۔اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائیں ۔ امین۔
محمد اصف اقبال سیکرٹری جنرل اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس اسوسییشن پاکستان۔



