اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی کی تشکیل نو کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی کی تشکیل نو کردی۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر تجارت اور وزیر اطلاعات کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی کے رکن مقرر کیے گئے ہیں جبکہ کابینہ کمیٹی ایس آئی ایف سی کے ارکان کی تعداد 12 سے بڑھ کر 15 ہوگئی ہے۔

آرمی چیف اور صوبائی وزرائے اعلیٰ کو اجلاسوں میں خصوصی طور پر مدعو کیا جائے گا جبکہ وزیر اعظم کمیٹی کے چیئرمین، خزانہ، دفاع، منصوبہ بندی، آئی ٹی کے وزرا کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You