کرائمز

ایک اور سکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مارلی

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک11 میں سکیورٹی گارڈ نے خود کوگولی مار کر خودکشی کرلی۔

ریسکیو کے مطابق سکیورٹی گارڈ کی فوری شناخت نہیں ہو سکی، ریسکیو نے لاش ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردی ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کراچی میں سکیورٹی گارڈز کی خود کشی کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں ، سکیورٹی گارڈز عام طور پر نہایت معمولی تنخواہ پر کام کرتے ہیں اور انہیں زیادہ مالی مسائل کا سامنا ہوتا ہے جس کے سبب یہ انتہائی قدم اٹھاتے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You