اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات، ملکی معیشت کی صورتحال سے آگاہ کیا

اسلام آباد: وزیراعظم سے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے ملاقات کی جس کے دوران ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال سے آگاہ کیا۔

وزیو اعظم عمران خان سےملاقات میں گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر رضا باقرنے وزیرِ اعظم کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ادائیگیوں پر بریفنگ دی، گورنر نے بر آمدات اور بیرون ملک سے ترسیلات زر میں استحکام اور متوقع اضافے کے بارےمیں بھی آگاہ کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You