اہم خبریںپاکستان

ملک کا سیاسی بحران سنگین، ٹکراؤ سے بچنے کا واحد طریقہ انتخابات: فواد چودھری

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک کا سیاسی بحران سنگین ہو رہا ہے، ٹکراؤ سے بچنے کا واحد طریقہ انتخابات ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ حکومت سوشل میڈیا اور سیاسی مخالفین کیخلاف کریک ڈاؤن کے خواب چھوڑے، چوں چوں کا مربع حکومت چند ہفتوں کیلئے ہے،135 حلقوں سے استعفیٰ آ چکے ہیں، موجودہ پارلیمان اپنی اہمیت اور حیثیت کھو چکی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You