سندھ

معروف کاروباری و سماجی شخصیت سی ای آو احمد انجینئرنگ اینڈ ٹریڈنگ انجینئر محمد رفیق آرائیں

معروف کاروباری و سماجی شخصیت سی ای آو احمد انجینئرنگ اینڈ ٹریڈنگ انجینئر محمد رفیق آرائیں سے سماجی رہنما عاصم آرائیں جہلمی کی ملاقات

ملاقات میں عاصم آرائیں نے کے انجینئر محمد رفیق آرائیں کو سندھ کی ثقافت سندھی اجرک پہنائی

کراچی : (رپورٹ:چوہدری عاصم آرائیں)
اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے کراچی میں مقیم معروف کاروباری و سماجی شخصیت ممبر سندھ آباد گار کلب سی ای آو احمد انجینئرنگ اینڈ ٹریڈنگ انجینئر محمد رفیق آرائیں سے سماجی رہنما سابق کوارڈینیٹر اینٹی کرپشن اینٹی کرائم فورم لانڈھی ٹاؤن عاصم آرائیں جہلمی کی ان کے آفس کراچی کے علاقے دارالعلوم سوسائٹی میں ملاقات کی، اس ملاقات میں عاصم آرائیں نے انجینئر محمد رفیق آرائیں کو سندھ کی ثقافت سندھی اجرک پہنائی، عاصم آرائیں نے سماجی و کاروباری شخصیت احمد انجینئرنگ اینڈ ٹریڈنگ کے سی ای آو انجینئر محمد رفیق آرائیں کی جانب سے کیے گئے فلاحی کاموں کو خوب سرایا، انجینئر محمد رفیق آرائیں نے فلاحی کاموں میں عاصم آرائیں جہلمی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی، عاصم آرائیں جہلمی نے انجینئر محمد رفیق آرائیں کی جانب سے فلاحی کاموں میں تعاون کی یقین دہانی پر شکریہ ادا کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You