پنجاب
کیپٹین ریٹائر صفدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی پہنچ گئے


آپکی سنا ہے احسن بھون کے ساتھ دعائے خیر ہوگئی ہے معمالات طے پاگئے ہیں کیپٹین ریٹائر صفدر سے سوال
اللہ نہ کرے ایسا ہو میں حسینیت کے ساتھ کھڑا ہوں یزیدیت کے ساتھ نہیں میں حق کے ساتھ کھڑا ہوں



