کرائمز

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا نواب ٹاون میں چھاپہ

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا نواب ٹاون میں چھاپہ

لاہور: مختلف اداروں کے اعلی افسران کو بلیک میل کرنے والی لڑکی گرفتار ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو پنجاب اور وفاقی اداروں کے افسران نے درخواست دی تھی درخواست میں کہا گیا کہ حنا محمود ان کو بلیک میل کر رہی ہے
ایف آئی اے سائبر ونگ نے ان افسران کی درخواست پر چھاپہ مار کر حنا محمود کو گرفتار کر لیا

لاہور: حنا محمود کے موبائل سے ان افسران کی درجنوں نازیبا ویڈیو اور تصاویر برامد کر لی، ایف آئی اے حکام

لاہور: ملزمہ کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے، ایف آئی اے حکام

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You