اہم خبریںبزنس

عوام کیلئے بری خبر، پٹرولیم قیمتوں میں 5 روپے 14 پیسے فی لٹراضافے کا امکان

لاہور: عوام کیلئے بری خبر، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 14 پیسے فی لٹراضافے کا امکان ہے، اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی۔

اوگرا کی تیار کردہ سمری میں پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 14 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین پٹرولیم لیوی کی موجودہ شرح پر کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے، نئی قیمتیں 15 روز کے لئے نافذ العمل رہیں گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You