
علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو۔رمضان کا مہینہ ہے ہم چاہ رہے تھے بے گناہ قیدی رہا ہوں۔
جو بے سہارا ہیں ہمیں انکے لئے دعا کرنی چاہیئے۔
پنجاب میں جو 25 سیٹوں پر خاتون بیٹھی ہے اسکو شرم آنی چاہیے۔
شہباز شریف کو بھی شرم آنی چاہئیے جو جعلی مینڈیٹ پر بیٹھا ہے۔
ہم دعا کیلئے آئے تھے ہمارے مائک، لایٹین اور سارا سامان قبضے میں لے لیا گیا۔
یہ چاہ رہے اللہ کا نام یہاں کوئی نہ لے دعا نہ کرائی جاسکے۔
ہم اپنے بے گناہ قیدیوں کیلئے دعا کرانے آئے تھے۔
ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رہینگے۔
ہم پھر نکلینگے انکی بھول ہے ہم اپنے اسیران کو بھولینگے۔
یہ لوگ بیغیرت ہیں لوگوں کے اوپر ظلم کیا گیا ہے۔
ہم انکو چین سے نہیں بیٹھنے نہیں دینگے۔




