فرخ گھانچی اپنے خلاف عوام اور قانون کا ڈنڈا گھومنے پر مشتعل

*فرخ گھانچی اپنے خلاف عوام اور قانون کا ڈنڈا گھومنے پر مشتعل*
*عوامی رہنماؤں اور سوشل ورکرز کو خطرناک نتائج کی دھمکیاں*
*بجلی چوری اور سسٹم کو نقصان دینے پر Kالیکٹرک کا فرخ گھانچی کے خلاف کاروائی کا فیصلہ*
*میڈیا کرائم رپورٹ:! مشہورِ زمانہ بجلی چور کنڈہ مافیا فرخ گھانچی اپنے گرد عوام اور قانون کا ڈنڈا گھومنے پر پریشان اور مشتعل علاقے کے ایک کمیٹی ممبر کو اپنے خلاف آواز بلند کرنے پر خطرناک ری ایکشن کی دھمکی زرائع کے مطابق فرخ گھانچی نے خود کو بچانے اور اداروں کی توجہ ہٹانے کے لیئے بدنام زمانہ بلیک میلرز نام نہاد غیر تصدیق شدہ اخبارات اور نام نہاد کرمنل صحافت کو بدنام کرنے والے بھتہ خوروں کے زریعے شرفاء اور رہنماؤں کی کردار کشی کرانے کے لیئے نوٹوں کے بنڈل بانٹنے شروع کیئے مگر ناکام ھونے اور اپنے خلاف مہم تیز ھونے اور متوقع پولیس ایکشن پر دھمکیوں پر اتر آیا زرائع کا یہ بھی کہنا ھے کہ فرخ گھانچی اپنا کنڈہ دفتر بند کرکے فرار ھونے کی تیاری کررھا ھے علاقے کے ایک دبنگ رہنماء کا کہنا ھے کہ فرخ گھانچی کے خلاف عوام Kالیکٹرک اور قانون کاروائی کے لیئے پر عزم ھیں ھرحال میں فرخ گھانچی کو قانون کی سلاخوں کے پیچھے جانا ھوگا فرخ گھانچی اور اس کے بلیک میلرز اخباری کارندوں کے خلاف عدالتی چارا جوئی کی جاچکی ھے انشاء اللّه عبرت ناک انجام سے دو چار کیا جائے گا*



