اہم خبریںپاکستان

زیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانی عون چوہدری کا متحدہ عرب امارات کا دورہ، پاکستانی سفیر سے ملاقات۔

زیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانی عون چوہدری کا متحدہ عرب امارات کا دورہ، پاکستانی سفیر سے ملاقات۔

انہوں نے پاکستانی سفیر کو ہدایت کی کہ متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دیں۔

اسلام آباد(نمائندہ نازش جبین) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیر مملکت برائے اوور سیز پاکستانی عون چوہدری نے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران او پی ایف کے وفد کے ہمراہ پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا۔وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانی عون چوہدری نے متحدہ عرب امارت میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان سے ملاقات کی جس میں امارات میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر عون چوہدری نے کہا کہ متحدہ عرب امارات پاکستان کا بردار ملک ہے، دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات ہیں۔انہوں نے پاکستانی سفیر کو ہدایت کی کہ متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You