پنجاب
راولپنڈی : *تھانہ*وارث* خان *ایس ایچ او تھانہ وارث خان نے تھانہ هذا میں تعینات مسیح برادری کے افسران

راولپنڈی : *تھانہ*وارث* خان *ایس ایچ او تھانہ وارث خان نے تھانہ هذا میں تعینات مسیح برادری کے افسران نمبر 01- ریاض گل 7508/Hc
2-بلال 7381/C
3- جواد بھٹی 498/c
کے ھمراہ کرسمس کا کیک کاٹا اور تینوں افسران کو آپنے ہاتھوں سے کیک کھلایا اور تحایف پیش کیے



ایس ایچ او وارث خان نےکہا کے کرسچن کمیونٹی کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں ہم سب ایک فیملی ممبر کی طرح ہے آپ لوگوں کی ویلفیئر کا بھرپور خیال رکھا جائے گا




