پنجاب

راولپنڈی ( افتخار خٹک )سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے

راولپنڈی ( افتخار خٹک )سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی،

ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان نے ایس پی راول سعد ارشداور اے ایس پی نیو ٹاؤن دانیال خان کو تعریفی لیٹرز سے نوازا،

ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے ایس ایچ او مورگاہ انسپکٹر گلنازبیگم ،ایس ایچ او گنجمنڈی انسپکٹر محمد عثمان، ایس ایچ اونیو ٹاؤن انسپکٹر عاطف ستار،انسپکٹر نثار، انسپکٹر قلزم ظہیر ،انسپکٹر محمد عارف،ایس ایچ او سٹی سب انسپکٹر عبدالرحمان، ایس ایچ او پیر ودھائی سب انسپکٹر مظہر قادری،ایس ایچ اوصادق آباد سب انسپکٹر سجاد احمد، ایس ایچ او وارث خان سب انسپکٹر تصدق رحمٰن،ایس ایچ او نصیر آباد سب انسپکٹر محمد جاوید،ایس ایچ او ویسٹریج سب انسپکٹر غازی حسنین، ایس ایچ او کینٹ سب انسپکٹر سبطین الحسنین، ایس ایچ او سول لائنزسب انسپکٹر محمد ذوالفقار، سب انسپکٹر ممتاز،سب انسپکٹر اشرف، ہیڈ کانسٹیبل نسیم ، ہیڈ کانسٹیبل نصیر، ہیڈ کانسٹیبل ذیشان ،ہیڈ کانسٹیبل وسیم،ہیڈ کانسٹیبل فدا، ہیڈ کانسٹیبل حمزہ،ہیڈ کانسٹیبل نیاز، ہیڈ کانسٹیبل کامران،ہیڈ کانسٹیبل اکمل، ہیڈ کانسٹیبل مدثر،ہیڈ کانسٹیبل وقاص، ہیڈ کانسٹیبل فیصل اورہیڈ کانسٹیبل عبدالرحمٰن کو تعریفی سرٹیفکیٹس دئیے،

بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا، ایس ایس پی انوسٹیگیشن

شہریوں کے جان ومال کا تحفظ اور جرائم کی روک تھام اولین ذمہ داری ہیں، ایس ایس پی انوسٹیگیشن

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You