سوہاوہ

ملک عمران امجد ھانہ سوہاوہ پولیس کی احسن کارروائی، 13 سالہ گمشدہ بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے

ملک عمران امجد ھانہ سوہاوہ پولیس کی احسن کارروائی، 13 سالہ گمشدہ بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے کر دیا گیا،

تھانہ سوہاوہ پولیس کو اطلاع موصول ہونے پر تھانہ سوہاوہ پولیس نے فوری تلاش کا عمل شروع کیا اور مؤثر اقدامات کے ذریعے بچے کو بحفاظت تلاش کر لیا،

قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد بچے کو اس کے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا، جنہوں نے جہلم پولیس کی بروقت کارروائی اور پیشہ ورانہ خدمات کو سراہتے ہوئے اظہارِ تشکر کیا،

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ گمشدہ افراد کو ان کے اہل خانہ سے ملانا بھی جہلم پولیس کی اہم ذمہ داری ہے،عوام کی جان و مال کے تحفظ اور خدمت کے لیے جہلم پولیس ہر وقت الرٹ اور متحرک ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You