جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ مالِ مسروقہ برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ کے قبضہ سے چوری شدہ سٹول برآمد کر لیا گیا،ملزم سے مزید تفتیش جاری،

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون کی عملداری ہر صورت یقینی بنائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You