پنجاب

راولپنڈی۔ڈسٹرکٹ بار میں صدر مملکت آصف زرداری کی سالگرہ تقریب پیپلز لائرز فورم نے بار ہال

راولپنڈی۔ڈسٹرکٹ بار میں صدر مملکت آصف زرداری کی سالگرہ تقریب پیپلز لائرز فورم نے بار ہال میں کیک کاٹا مٹھائی تقسیم کی گئی

مہمان خصوصی سابق ایم این اے مرتضی جاوید ستی صدارت ڈویژنل صدر مسعود شاہ نے کی

صدر آصف زرداری مفاہمت کے بادشاہ حکومت مدت پوری کرے گی مرتضی ستی

آصف زرداری نے 12 سال جیل کاٹی کسی سے انتقام نہیں لیا ۔مسعود شاہ صدر

تمام سیاسی قوتیں مزاکرات کی ٹیبل پر آئیں ملک ترقی شاہرہ پر گامزن ڈویژنل صدر پی ایل ایف

وکلاء کی بڑی تعداد شریک بھٹو ، بےنظیر آصف زرداری کے حق میں زبردست نعرہ بازی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You