اہم خبریںپاکستان

حبیبہ شرافت کی رکن قومی اسمبلی ایم این اے روبینہ خالد سے ملاقات

حبیبہ شرافت کی رکن قومی اسمبلی ایم این اے روبینہ خالد سے ملاقات۔

اس موقع پر حبیبہ شرافت نے روبینہ خالد کو چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بنے پر مبارکباد پیش کی۔

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد سے نائب صدر خواتین ونگ گلگت بلتستان حبیبہ شرافت کی ملاقات اور روبینہ خالد صاحبہ کو چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے ددرپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا۔اس موقع پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی نائب صدر حبیبہ شرافت کو بھرپور تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You