اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں عاصم محمود اور ٹیم کی بڑی کاروائی، موٹر سائیکل چور گینگ کے 02ملزمان

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں عاصم محمود اور ٹیم کی بڑی کاروائی، موٹر سائیکل چور گینگ کے 02ملزمان گرفتار،موٹر سائیکلز اور موٹر برآمد

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اقبال اور وسیم کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے چوری شدہ 09 عدد موٹر سائیکلز اور 01عدد میزائل موٹر برآمد کر لیے گئے،

ملزمان نے موٹرسائیکل چوری اور دیگر چوری کی کئی وارداتوں کا بھی انکشاف کیا ہے، جن سے تفتیش جاری ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جا کر قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی،

شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You