
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،
مالمسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد،
پولیس تھانہ سوہاوہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عنصر محمود کو گرفتار کر لیا،
مالمسروقہ 01 لاکھ 40 ہزار روپے اور واردت میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کے قیمتی اثاثہ جات کی حفاظت اور امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



