
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ناصر حسین کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے ہیروئن برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



