کرائمز

تھانہ چکلالہ پولیس کی کارروائی شراب کی بھٹی پر چھاپہ، 100 لیٹر شراب، 3 بوتل شراب،خالی بوتلوں سمیت پیکنگ

تھانہ چکلالہ پولیس کی کارروائی شراب کی بھٹی پر چھاپہ، 100 لیٹر شراب، 3 بوتل شراب،خالی بوتلوں سمیت پیکنگ کا دیگر سامان برآمد،

چکلالہ پولیس کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ملزم اپنے گھر میں شراب کشید کرکے فروخت کرتا ہے،متن مقدمہ

تھانہ چکلالہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا،

شراب،خالی بوتلیں اور پیکنگ کا سامان قبضہ پولیس میں لے لیا گیا،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You