جہلم
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس کی اہم کارروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس کی اہم کارروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
مجرم چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب تھا جو گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،
*سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری مجرمان کی گرفتاری جہلم پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، مجرمان خواہ ملک کے اندر ہوں یا بیرونِ ملک روپوش، انہیں قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے بھرپور اقدامات جاری رہیں گے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری*



