اہم خبریںپاکستان

تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دیدی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔

یہ فیصلہ وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق، موبائل فون پر ٹیکس محدود کر دیا گیا جبکہ کابینہ نے انٹرنیٹ پر ٹیکس کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ اب بنیادی ضرورت ہے۔

اجلاس میں وزیر اعظم کو احساس پروگرام کے بجٹ میں اضافے، بجلی، خوراک کے شعبے میں سبسڈی بڑھانے اور کامیاب جوان پروگرام ، ہاؤسنگ منصوبوں کیلئے گرانٹس میں اضافے کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You