اہم خبریںپاکستان

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بجٹ پیش کر رہے ہیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کررہے ہیں۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزرا اور تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی موجود ہیں۔

اپوزیشن نے بجٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا پلان بنارکھا ہے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق مالی سال برائے 22-2021 کا بجٹ تقریباً 8 ہزار ارب روپے کا ہے جس میں ترقیاتی بجٹ کا حجم 900 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے جو رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے مقابلے میں38 فیصد زیادہ ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You