اہم خبریںپاکستان

بلاول بھٹو کا پیپلز پارٹی کے ترجمانوں سے آئینی عدالت پر پارٹی موقف بارے تبادلہ خیال

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپوربھی اجلاس میں موجود تھیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی ترجمانوں سے آئینی عدالت سے متعلق پیپلزپارٹی کے مؤقف پرمبنی نکات پرتبادلہ خیال کیا۔

اجلاس میں شیری رحمان، شازیہ مری، نثارکھوڑو، شرجیل میمن، ناصر شاہ، مرتضی وہاب، سعید غنی، چودھری منظور و دیگر نے شرکت کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You