کرائمز

جعلی پیر نے خاتون کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد میں جعلی پیر نے خاتون کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں جعلی پیر ملزم یاسر نے تعویز دینے کے بہانے خاتون کو بلاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، جعلی پیر مبینہ طور پر خاتون کو حبس بےجا میں رکھ کر کئی روز تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ پولیس نے متاثرہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم یاسر کو گرفتار کر لیا گیا، سٹی پولیس آفیسر کامران عادل نے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کیخلاف کارروائی کا حکم دیا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You