اہم خبریںپاکستان

اسپیکر ایاز صادق نے حکمنامے پر دستخط کردیے۔

اسپیکر ایاز صادق نے حکمنامے پر دستخط کردیے۔

رکن قومی اسمبلی کی نئی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے ہو گی۔ذرائع

اسلام آباد(نمائندہ فائزہ شاہ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق قومی اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اسپیکر ایاز صادق نے ایم این ایزکی تنخواہ بڑھانے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے جس کے اب رکن قومی اسمبلی کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے ہوگی۔ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ ارکان اسمبلی کی تنخواہ وفاقی سیکرٹری کے پے اسکیل کو مدنظررکھ کر بڑھائی گئی ہے۔خیال رہے اس سے قبل اس سے قبل پنجاب اسمبلی نے بھی اپنے ارکان کی تنخواہوں میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور کیا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You