اہم خبریںبزنس

کورونا کے باعث عیدالفطر کیلئے نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی: سٹیٹ بینک کے کورونا کی وبا کے باعث اس سال بھی عیدالفطر کے لیے نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

عیدالفطر پر نئے نوٹوں کے حصول کے لیے بینکوں میں عوام کا رش لگ جاتا ہے ، ساتھ ہی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی عوام نئے کرنسی نوٹوں کے حصول کے لیے کوشان نظر آتے ہیں۔

عوام کے رش کو ختم کرنے کے لیے سٹیٹ بینک نے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی عیدالفطر کے لیے نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہےتاکہ کرونا کی وبا کو مزید پھیلنے سے روکا جاسکے۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک عیدالفطر پر ہر سال اربوں روپوں کے نئے کرنسی نوٹ جاری کرتا ہے تاکہ عوام نئے نوٹوں سے عیدی دینے کی روایت پوری کرسکیں۔

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You