اہم خبریںخیبرپختون خواہ

خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

لاہور: جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم دن کے دوران گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بعد دوپہر بلوچستان، بالائی سندھ، وسطی وزیریں خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ گششتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک اور گرم جبکہ جنوبی پنجاب، سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہا۔

آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق ملتان، کوٹ ادو، ڈی جی خان، ڈی آئی خان 44، بہاولنگر، بہاولپور، بھکر، رحیم یار خان، خانیوال، روہڑی، موہنجو داڑو، لاڑکانہ، جیکب آباد اور دادو میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You