جہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،12 سالہ لڑکی کی عفت میں خلل ڈالنے،راستہ

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،12 سالہ لڑکی کی عفت میں خلل ڈالنے،راستہ روکنے،سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے ،گالم گلوچ اور تھپڑ مارنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری

جہلم:تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم کوگرفتار کر لیا گیا جبکہ واقعہ کے تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے،

کمسن بچوں اور خواتین کے خلاف جرائم کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے، ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جا رہا ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You