جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،آلہ ضرب برآمد

جہلم:- تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،مجرم کے قبضہ سے آلہ ضرب چھری برآمد،

مجرم تھانہ صدر پولیس کو اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھی جائیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You